نادرا پاکستان یعنی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی پاکستان کے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ نادرہ آن لان، آن لائن شناختی کارڈ کے حصول کے لیے درخواست دینے کا جدید طریقہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ شناختی کارڈ کو چک کر سکتے ہیں۔ نادرا پاکستان بے فارم بنانے کے لیے آن لائن سہولت فراہم کرتا ہے۔ نادرا پاکستان ایف آر سی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس زمرہ میں آپ نادرہ پاکستان اور نادرا آن لائن کے بارے میں بہت سے معلوماتی اردو آرٹیکلز پڑھیں گے۔