اردو شعر و شاعری یعنی اردو شاعری ہندوستان اور پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اصناف میں سے ایک ہے۔ دکھی شاعری، رومانوی شاعری ، محبت پر شاعری، چائے پر شاعری ، دکھی  شاعری، جون ایلیا شاعری وغیرہ شیئر کی جاتی ہے۔

اردو شاعری و ادب کی اس کیٹاگری میں آپ کو منتخب کلام بھی ملے گا جو کہ نامور شعرا جیسے کہ جون ایلیا، احمد فراز، عبدالحمید عدم، احسان دانش، محسن نقوی، فیض احمد فیض، علی زریون، راکب ، پروین شاکر، منیر نیازی، کی کتب سے منتخب کیے جاتے ہیں