عبد الحمید عدم اردو کے عظیم شاعر ہیں۔ عبد الحمید عدم کے خوبصورت اور جمالیاتی شعر پڑھ کر یا سن کر انسان کی طبعت پر عجیب سے کیفیت طاری ہوتی ہے۔ عدم اپنے وقت کے بہتریں شاعروں میں گردانے جاتے ہیں۔ عدم کی غزلوں رومانوی شاعری کا بہترین نمومہ بھی ہیں اور تصوف بھی جھلکتا ہے۔

عدم یعنی عبد الحمید عدم استاد شعرا میں سے ایک ہیں اور غزل کی دنیا کے بہتریں کھلاڑی ہیں۔ استاد عبدالحمید عدم Abdul Hameed Adam

کی شاعری اور منتخب اشعار اس کیٹاگری میں قلم قرطاس ڈاٹ کام کے ذریعہ آپ تک پہنچائے جاتے ہیں