Thick Brush Stroke

اردو شاعری

استاد جون ایلیا مرحوم کے چند بہت اداس اشعار جو آپ کی اداسی میں آپ کے ساتھ رہیں گے

QalamQirtaas

Tilted Brush Stroke

جون ایلیا

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی

QalamQirtaas

استاد جون ایلیا مرحوم

Tilted Brush Stroke

جون ایلیا

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے جس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے

QalamQirtaas

استاد جون ایلیا مرحوم

Tilted Brush Stroke

جون ایلیا

دل کی یہ ہار بھی تو ایک طور ہے زندگی کا یار یوں بھی ہے دل خود اپنی ہار، ہار کی ہار کیا بھلا

QalamQirtaas

استاد جون ایلیا مرحوم

Tilted Brush Stroke

جون ایلیا

جون ایلیا کے یہ 10 منتخب اشعار جون ایلیا کی مختلف غزلیات سے لیے گئے ہیں جو مجھے ذاتی طور پر پسند آئے